انڈیا کے میرٹھ شہر میں دارالعلوم دیوبند سے فارغ التحصيل ایک مولانا ایسے بھی ہیں جو درس و تدریس میں سنسکرت کے شلوکوں کا بھی حوالہ ديتے ہیں اور قرآن کی آیات کا بھی۔
مولانا محفوظ الرحمان شاہین جمالی مغربی اُترپردیش میں مولانا چتُرویدی کے نام سے مشہور ہیں ، یعنی حافظِ قرآن بھی ہیں اور ہندؤں کی مذہبی کتابوں کے عالم بھی، اور جب وہ اپنے مدرسے میں بچوں کو پڑھاتے ہیں، تو ایک نرالے انداز میں۔
اُن کی غیر معمولی کہانی اُن ہی کی زبانی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
Related Posts